شمسی ایئربیس سمیت دیگر تنصیبات دسمبر 2011ء میں امریکہ سے واپس لینا۔

شمسی ایئربیس سمیت دیگر تنصیبات دسمبر 2011ء میں امریکہ سے واپس لینا

پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کی حکومت کے دور میں نومبر 2011ء میں سلالہ چیک پوسٹ پر نیٹو حملے کے بعد پاکستان نے امریکہ کو شمسی ایئربیس خالی کرنے کا حکم دیا۔ 11 دسمبر 2011ء تک امریکہ نے شمسی ایئربیس (Dawn)خالی کر دی، جس کے بعد اس کا کنٹرول مکمل طور پر پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ یہ اقدام پاکستان کی خودمختاری کے تحفظ اور قومی سلامتی کے تناظر میں ایک اہم فیصلہ سمجھا جاتا ہے۔

مزید معلومات: