پاکستان پیپلز پارٹی کے نمایاں کارنامے
پاکستان کی 78 سالہ تاریخ میں پاکستان پیپلز پارٹی نے تقریباً 14 سال حکومت کی۔ اس دوران پارٹی نے متعدد ایسے اقدامات کیے جنہیں اس کے حامی پاکستان کی ترقی میں اہم سنگِ میل قرار دیتے ہیں۔
(میاں نسیم محمود ہوتیانہ (ایڈووکیٹ ہائ کورٹ
ضلعی جنرل سیکرٹری، پاکستان پیپلز پارٹی
📞 0300-8695559
نمایاں کارنامے
| عوامی سیاسی شعور کو بیدار کیا۔ |
| (AIOU) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا قیام۔ |
| (CNIC) قومی شناختی کارڈ کے اجراء کا نظام۔ |
| لاہور میں علامہ اقبال میڈیکل کالج کا قیام۔ |
| پاسپورٹ کے اجراء کا نظام۔ |
| کراچی میں چلڈرن ہسپتال (ناگن چورنگی) کا قیام۔ |
| ہجرت کر کے آنے والے افراد کے لیے رہائشی منصوبے۔ |
| قذافی اسٹیڈیم کا قیام۔ |
| پاکستان کا پہلا متفقہ آئین (1973ء) دیا۔ |
| عباسی شہید ہسپتال کا قیام۔ |
| ملک کے لیے ایٹمی ٹیکنالوجی کے حصول کی بنیاد رکھی۔ |
| ملک بھر میں مفت اور یکساں تعلیمی نظام کی فراہمی۔ |
| عالمی اسلامی کانفرنس کا انعقاد۔ |
| طلبہ سیاست کو فروغ دیا۔ |
| مسلم ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا۔ |
| ٹریڈ یونینز کو آزادی دی اور مزدوروں کو یونین سازی کا حق دیا۔ |
| تیسری دنیا کے 73 ممالک کے بلاک کی تشکیل میں کردار۔ |
| لیبر پالیسی کا اجراء۔ |
| حویلیاں میں ٹینک الخالد اور آرمرڈ گاڑی “الضرار” کے کارخانوں کا قیام۔ |
| (EOBI) اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن کا قیام۔ |
| خلیجی ممالک میں پاکستانی مزدوروں کی افرادی قوت بھیجنے کے معاہدے۔ |
| سوشل سیکیورٹی کے اداروں کا قیام۔ |
| فوج کی جنگی ضروریات پوری کیں اور اس کی استعداد میں اضافہ کیا۔ |
| اضلاع اور شہروں میں لیبر کالونیوں کا قیام۔ |
| خارجہ پالیسی میں بنیادی تبدیلیاں اور غیر جانبداری کو فروغ دیا۔ |
| دیہات میں بے گھر افراد کو گھروں کی ملکیت کا حق دیا۔ |
| پاکستان آرڈیننس فیکٹریز کی توسیع و ترقی۔ |
| بے زمین کسانوں کو مالکانہ حقوق کے تحت زمین فراہم کی۔ |
| پاکستان اسٹیل ملز کراچی کا قیام۔ |
| شملہ معاہدہ۔ |
| ہیوی مکینیکل کمپلیکس کا قیام۔ |
| بھارت سے 90 ہزار جنگی قیدیوں کی رہائی۔ |
| کراچی ایٹمی بجلی گھر کے قیام کی بنیاد۔ |
| تقریباً 5 ہزار مربع میل علاقہ بھارت سے واپس حاصل کیا۔ |
| قائداعظم یونیورسٹی کا قیام۔ |
| چین اور روس کے ساتھ تعلقات کو فروغ دیا۔ |
| گومل یونیورسٹی کا قیام۔ |
| (Military Structure) حالات کے مطابق فوجی ڈھانچے میں تبدیلیاں۔ |
| سیلاب متاثرین کو 21 لاکھ گھروں کی فراہمی کا منصوبہ، جن میں سے تقریباً 7.5 لاکھ گھر فراہم کیے جا چکے ہیں۔ |
| پانچ سو (500) سے زائد ہسپتالوں کا قیام، جن میں کینسر اور جگر ٹرانسپلانٹ ہسپتال بھی شامل ہیں ۔ |
| اندرونِ سندھ، تھر اور مٹھی سمیت مکمل کارپٹ سڑکوں کی تعمیر۔ |
| شمسی ایئربیس سمیت دیگر تنصیبات دسمبر 2011ء میں امریکہ سے واپس لینا۔ |
| افغانستان کے غاصبانہ قبضے سے 32 کلومیٹر علاقہ واگزار کرانا۔ |
| سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 100٪ اضافہ۔ |
| پاکستان اور جمہوریت کے لیے مفاہمتی پالیسی اپنانا۔ |
| ایران اور خلیجی ریاستوں کے ساتھ توانائی کے شعبے میں معاہدے۔ |
| پنجاب کے دیہی غریب کسانوں کے لیے 5،5 مرلہ مفت رہائشی پلاٹس۔ |
| ہاریوں اور مزارعین کو مالکانہ حقوق دینا۔ |
| بین الاقوامی سفارتکاری کے ذریعے پاکستان کا عالمی مقام بلند کرنا۔ |
| جدید میزائل ٹیکنالوجی پروگرام کی بنیاد رکھنا۔ |
